لعنتی قادیانی اور آئینِ پاکستان

 مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا" (سورۃ الاحزاب: 40)

محمد (صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ ) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول (صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  )ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے


حدیثِ مبارکہ

أنّہ سَيَکُوْنُ فِيْ أُمَّتِيْ ثَلَاثُوْنَ کَذَّابُوْنَ، کُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنّہ نَبِیٌّ وَ أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِيْنَ لَا نَبِيَ بَعْدِيْ۔ (ترمذي، السنن، کتاب الفتن)

میری (صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  ) امت میں تیس  اشخاص کذاب ہوں گے ان میں سے ہر ایک کذاب کو گمان ہوگا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خاتم النبیین (صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  )ہوں اور میرے (صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ ) بعد کوئی نبی نہیں ھے 

          

1973 کے آئین کے تحت پاکستان پینل کوڈ کے سیکشن 298C اور 298B میں قادیانیوں پر نیچے دی گئ پابندیاں عائد هیں...*

                       

*1. قادیانی اپنی عبادت گاہ کو مسجد نہیں کہہ سکتے...*

اس شق کے مطابق "قادیانی گروہ یا لاہوری گروہ کے کسی رکن کو جو اپنے آپ کو 'احمدی' یا کسی اور نام سے پکارے" کے لیے ممنوع قرار دیا گیا ہے کہ وہ 

(الف) بول، لکھ یا کسی اور طریقہ سے کسی خلیفہ یا آنحضور صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  کے کسی صحابی کے علاوہ کسی کو ""امیر المومنین" یا "خلیفہ المومنین" یا "خلیفہ المسلمین" یا "صحابی" یا "رضی اللہ تعالی عنہ" کہے۔

 (ب) آنحضور صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  کی ازواج کے علاوہ کسی کو "ام المومنین" کہے۔

 (ج) آنحضور صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  کے خاندان کے اہل بیت کے علاوہ کسی کو "اہل بیت" کہے۔

 (د) اپنی جائے عبادت کو "مسجد" کہے۔


*2.  قادیانی آذان نہیں دے سکتے...*


*3. قادیانی اپنے آپ  کو مسلمان  نہیں کہہ سکتے...*


*4.  قادیانی  اپنے مذھب کو اسلام نہیں کہہ سکتے...*


*5.  قادیانی اپنے مذ هب کی تبلیغ و اشاعت  نہیں کر سکتے

آئین کی مذکورہ بالا شقوں کی خلاف ورزی کی صورت میں یا کسی بھی طریق پر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنےکی صورت میں قادیانی تین سال تک قید اور جرمانہ کے مستحق ہوں گے..*


توجہ:                                      

قادیانی اس قانون کو ختم کرنے کی بھرپور سازش کررهے هیں ۔  اس لئے یہ ھمارا  فرض ھے کہ ھم قادیانیوں کی ان شاطرانہ چالوں کو ناکام بنانے کی بھرپور کوشش کریں  اور دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ھوئے جہاں تک ھم سے ھو سکے اس قانون کی زیادہ سے زیادہ تشہیر کرنے کی ھر ممکن کوشش کریں تاکہ لعنتی  قادیانی اپنی اس ناپاک کوشش میں کامیاب نہ ھو سکیں ۔          

آپ سب سے گذارش ھے کہ  یہ پیغام اپنےرابطہ کےتمام لوگوں کوبھیجیں کیونکہ ختمِ نبوت صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  کا تحفظ ہمارا اولین فریضہ ہے*

*تمام احباب سے گزارش ھے کہ اپنے تمام گروپس میں یہ پیغام بیجھیں اور اُن سے درخواست کریں کہ وہ ھر دستیاب اوپن فورمز پر اس پیغام  کو عام کردیں.

اللہ کی رحمت سے یہ کچھ بعید نہیں کہ ھماری اس ذرا سی کوشش سے اللہ پاک قیامت والے دن ھمارا حشر بھی ختم نبوت صَلَّی  اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ  کے پروانوں کے ساتھ کردے 

آمین یا رب  العالمین 

Share: