یا اللہ ! آپکی جو انسانوں بالخصوص مسلمانوں سے جو محبت ہے ھم اس محبت کا واسطہ دیتے ہوئے اپنے تمام ساتھیوں کی زندگیوں میں امن و سکون ،برکت و راحت ،فتح و کامرانی ،عزم و ہمت کی بلندی اور اچھی صحت کا سوال کرتے ہیں ،ہم سب کی مشکلات کو آپ سے بہتر کون جانتا ہے اور آپ کی مدد کے بغیر اس کا حل بھی ممکن نہیں ،اس کائنات کے تمام وسائل کے تن تنہا مالک آپ ہیں ہمارے حال پر رحم فرما اور ہماری مدد فرما اور ھمیں ھر قسم کی وباؤں اور آفتوں سے محفوظ فرما ۔
آمین یا رب العالمین