تلاوتِ قرآن پر دوام اختیار کرنا

 حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ نے فرمایا :

[ جو شخص تلاوت قرآن پر دوام اختیار کرتا ہے اس کی برکت سےاس کی زبان تلاوت کے لئے نرم ہو جاتی ہے اور اس کی قرات کرنا اس کے لئے آسان ہو جاتا ہے اور جب وہ روزانہ تلاوت کرنا چھوڑ دیتا ہے تو قرأت اس پر بھاری ہو جاتی ہے اور اس کے لئے مشقت بن جاتی ہے - ] فتح الباری [ 79/9 ]

Share: