دعوت و تبلیغ سے دشمنی کا نتیجہ

 *حضرت جی مولانا انعام الحسن صاحب رحمة اللہ علیہ کا فرمان*

   حضرت جی مولانا انعام الحسن صاحب رحمة اللہ علیہ فرماتے تھے  كه جو بھی حکومت مسلمانوں کی مخالفت کرتی ہے اور ان کو ستاتی ہے  تو اس کی سزا ضرور ملتی ھے جلد یا بدیر 

اور  لیکن جب  کوئی حکومت دعوت و تبلیغ کی مخالفت کرنے لگ جائے اور دعوت و تبلیغ کے ساتھ اپنی دشمنی ظاہر کردے تو سمجھ لو اس حکومت نے کائنات کے بنانے والے رب سے لڑائی کا چیلنج کردیا ہے بس اب انتظار کرو اللہ تعالی کی پکڑ کا جو اس حکومت پر  بہرحال آنے ھی  والی ہے

Share: