حقیقتِ زندگی


ہم مرگئے تو سب کو دفنانے کی فکر ہوگی

کسی کو قبر کی تو کسی کو لے جانے کی فکر ہوگی


میرانام پکارا جائے گا مسجد کے مناروں میں

کہیں دیر نہ ہوجائے جنازے کی فکر ہوگی


پہلے روتے تھے میرے مرنے کے افسوس میں

ہم چلے گئے تو انہیں کھانے کی فکر ہوگی


جونہی شام ہوگی تو پریشانی بڑھ جائے گی

مہمان کتنے آگئے انھیں سلانے کی فکر ہوگی


پھیکےچاول نا بنائیں گے گوشت بنائیں گے

سب کو برادری میں عزت بنانے کی فکر ہوگی🖤🙂

Share: