* پہلی نصیحت *
*حتی المقدور کوشش کرنا کہ دو چیزیں آپ کے قابو میں رہیں؛*
پہلی: آپ کا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
دوسری: آپ کے خون میں شکر کا تناسب
*دوسری نصیحت*
*مندرجہ زیل سات چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا*
پہلی: نمک
دوسری: چینی
تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
چوتھی: سرخ گوشت
پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات
*تیسری نصیحت*
*اپنے کھانوں میں تین اشیاء کی کثرت کرنا*
پہلی: سبزیاں
دوسری: پھل
تیسری: خشک میوہ جات
*چوتھی نصیحت*
*تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا*
پہلی: آپ کی عمر
دوسری: آپ کا ماضی
تیسری: اگر آپ کے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو
*پانچویں نصیحت*
*چار چیزوں کا پوری کوشش کرکے اھتمام کرنا *
پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
دوسری: اپنے خاندان کا خیال
تیسری: مثبت سوچ
چوتھی: مشاکل کو اپنے گھر سے دور
*چھٹی نصیحت*
*اپنی صحت کی حفاظت کیلئے پانچ چیزوں کا اہتمام رکھنا*
پہلا: روزے
دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
تیسرا: سفر و سیاحت
چوتھا: جسمانی ورزش
پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا
*ساتویں نصیحت*
*چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا*
پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
دوسری: نیند کیلئے جماہیوں کا انتظار نہ کرنا
تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا
*آٹھویں اور سب سے ضروری نصیحت*
نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام کی کثرت۔
ان سے ان شاء اللہ صحت ، اولاد اورمال میں بھی خیر وبرکت ہوگی۔ اور دونوں جہانوں میں خوشیاں بھی ملیں گی۔
٭٭٭٭