ورلڈ لاک ڈاون سے حاصل ھونے والے سبق


1۔ امریکہ دنیا کا سب سے طاقتور ملک نہیں ھے

2۔ چین نے  ایک بھی میزائیل یا گولی چلائے بغیر تیسری عالمی جنگ جیت لی ھے

3۔  یورپیئن لوگ  اتنے تعلیم یافتہ نہیں ھیں جتنے کہ  وہ دکھائی دیتے ھیں

4۔ غریب آدمی، امیر آدمی سے زیادہ مضبوط  ھوتا ھے

5۔  دنیا کے لیے سب سے بڑا اور خطرناک وائرس انسان خود ھے

6۔ کوئی بھی پجاری، پادری یا بابا مریض کو شفا نہیں دے سکتا

7۔ اب  اس بات کا احساس ھوا ھے کہ جانور چڑیا گھر میں  قید رہ کر کیسا محسوس کرتے ھوں گے ۔

8۔  آجکل بہت  سے لوگ گھر میں بیٹھ کر آن لائن کام کر رھے ھیں تو معلوم ھوا کہ  گھروں میں رہ کر بھی کاروبار کیا جا سکتا ھے ۔

9۔ ھم فاسٹ فوڈ اور غیر ضروری سرگرمیوں کے بغیر بھی زندہ رہ سکتے ھیں۔

10۔ یہ حقیقت ھے اس دنیا میں اب بھی اچھے لوگ موجود ھیں۔

11۔ اگر ھم زیادہ سکول اور  زیادہ ھسپتال بنا ٸیں گے تو انسانیت کی خدمت ہو گی۔ 

12۔ ھم گاڑیوں کے بغیر  بھی چل سکتے ھیں 

13۔ ھمارے پاس وقت بہت ھے اگر ھم اسے صحیع استعمال کریں

14۔ ضرورت سے زیادہ پیسہ بیکار چیز ھے

15۔ قدرت کا بنایا ھوا نظام ھی سب سے بہتر ھے اور اس میں ھی انسان کی بھلائی ھے

16۔  دنیا کتنی بھی ترقی کر لے لیکن وہ قدرت الہی کا مقابلہ نہیں کر سکتی 

17 انسان کہتا تھا نماز کی فرصت نہیں ملی۔  خدا نے پوری انسانیت کو فارغ کر کے گھروں میں بٹھا دیا لیکن آفسوس انسان کو نماز کی آج بھی فرصت نہیں۔؟۔

استغفر اللہ

Share: