📚فتاوی تاتار خانیہ میں لکھا ھے جو شخص فجر کی سنتیں گھر پڑھ کر مسجد جاتا ھے تو اللہ تعالی اسے تین انعام عطاء فرماتا ھے.
🌴
🌴
🌴
اس کے گھر کے جھگڑے ختم ہو جاتے ہیں. ( آج دیکھو تو شاید نوے فیصد لوگ کہیں گے کہ
گھر کی مصیبتیں ہیں ،
اولاد کی نافرمانی ،
بیوی کی پریشانی ،
گھر کے تقاضے پورے نہیں ہوتے ،
میاں بیوی کے درمیان نہیں بنتی ، تو فجر کی سنتیں گھر پڑھنے کا
🌴
پہلا انعام یہ ہوا کہ اللہ تعالی اس کو ان پریشانیوں سے نجات عطاء فرما دیتا ھے.
اللہ تعالی
🌴
دوسرا انعام یہ دیتا ھے کہ اس بندے کے رزق میں کشادگی پیدا کر دیتا ھے.
(یعنی ملازمت اور کاروبار کے مسئلے ختم ، قرضوں کے مسئلے ختم. وغیرہ وغیرہ )
🌴
تیسرا انعام جو سب سے بڑا ھے کہ اللہ تعالی موت کے وقت ایمان کی سلامتی کے ساتھ دنیا سے جانے کی توفیق عطاء فرماتا ھے.
🍂
سبحان اللہ!
🍂
📝
نوٹ ! فجر کی سنتیں گھر پڑھنا ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مستقل سنت ھے ، لہذا سنتیں پڑھنے کا ثواب اور انعام تو الگ ملے گا ،
💝
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کر کے گھر پڑھنے کا اجر الگ. اور سنت سے محبت کرنے والے کے بارے میں
💝
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس نے میری سنت سے محبت کی وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا.
><><><><><><><><><><><><>
🎤
از خطبات فقیر : شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم