صدقہ جاریہ
“””””””””
علمائے دیوبند کے اکابر میں سے ایک بزرگ تھے جو حضرت مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کے استاد بھی تھے،وہ فرمایا کرتے تھے کہ حفاظت کا ایک عمل ایسا ہے کہ کچھ خاص لوگوں کو ہی بتایا کرتا ہوں لیکن اب چوں کہ عمر کا آخری حصہ ہے اس لیے دل چاہتا ہے کہ ہر مسلمان تک یہ پہنچ جائے۔ اس کی تائید حضرت مفتی ولی حسن ٹونکی صاحب رحمہ اللہ نے بھی کی تھی اور یہ عمل کیا کرتے تھے۔ وہ عمل ذیل میں ارسال کیا جارہا ہے۔
*اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم (تین مرتبہ)*
*بسم اللہ الرحمن الرحیم (تین مرتبہ)*
*اعوذ بِکَلِماتِ اللہِ التَّامَّات مِن شرِّ مَا خَلَق (تین مرتبہ)*
*بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ اخلاص*
*بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ فلق*
*بسم اللہ پڑھ کر تین مرتبہ سورۃ الناس*
*فَاللہُ خَیرٌ حَافِظًا وَّ ھُوَ اَرحَمُ الرَّاحِمِین (تین مرتبہ)*
*وَ اَنَّ اللہَ قَد اَحَاطَ بِکُلِّ شَیئٍ عِلمًا (تین مرتبہ)*
آخر میں کوئی بھی درود شریف تین مرتبہ
اس کے بعد پورے جسم پر دم کرلیں، اپنے اہل و عیال اور بچوں کا بھی حصار کرلیں۔
فجر کی نماز کے بعد، مغرب کی نماز کے بعد۔۔۔ان شاءاللہ بےشمارفوائدوبرکات کھلی آنکھوں سے نظر آئیں گی اور شیطانی قوتوں اورھمہ قسم بداثرات سے حفاظت ہوگی
*یاد رکھیں !*
ان اذکارکاخوداہتمام کرتےہوۓ، جتنا زیادہ ایسی خوبصورت،پیاری باتیں آگے پھیلائیں گےاتنازیادہ فائدہ دنیا وآخرت میں پائیں گے