خطرناک دشمن کون؟ قادیانی یا عام کافر


یہودی اپنےآپ کو یہودی کہتے ہیں، عیسائی خود کو عیسائی، سکھ خود کو سکھ ، ھندو خود کو ھندو کہتے ہیں، اور یہ تمام کافر اپنی اپنی عبادت گاہوں کے نام بھی مسلمانوں کی عبادت گاہ سے الگ بتاتے ہیں، مثلا؛ مندر، گرجا، گردوارہ جب کہ قادیانی جو خود کو مرزائی بھی کہتے ہیں اپنے کفریہ عقائد کے باوجود لا علم مسلمانوں کو  یہ بتاتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں اور ہماری عبادت گاہ کا نام بھی مسجد ہی ہے۔ قادیانی عام کافر سے زیادہ خطرناک یعنی زندیق ہیں اور زندیق وہ ہوتا ہے جو اپنے کفریہ عقائد کو اسلام کا نام دے اور خود کو مسلمان بھی کہے

 اب آپ خود سوچیں کہ خطرناک دشمن کون ہےقادیانی یا عام کافر؟

Share: