لوگوں كي چارأقسام
حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالى عنہ نے فرمایا
لوگ چارقسم کے ہوتے ہیں
ایک تو وہ لوگ جنهيں بھلائی میں سے بہت وافر حصّہ ملا لیکن ان کے اخلاق اچھے نہیں۔
دوسرے وہ لوگ جن کے اخلاق تو بهت اچھے ہیں لیکن بھلائی کے کاموں میں ان کا کوئی حصّہ نہیں۔
تيسرے وہ لوگ جن کے نہ تو اخلاق اچھے هيں اور نہ هي بھلائی کے کاموں میں ان کا کچھ حصّہ ہے۔ (یہ تمام لوگوں میں سب سے بُرے هيں۔
چوتھے وہ لوگ جن کے اخلاق بھی اچھے ہیں اور بھلائی کے کاموں میں بهي ان کا حصّہ بھی خوب ہے، (یہ لوگوں میں سب سے افضل ہے۔
حیاۃ الصحابہ