الله تعالى كي نعمتيں
ایک نوجوان نے ایک بزرگ سے پوچھا کہ : سنا هے كه اللہ تعالٰی اپنے نافرمان بندوں سے اپنی نعمتیں چھین لیتا ہے لیکن میں نے تو دیکھا هے كه إيسے سب لوگوں کے پاس پہننے اوڑھنے اور کھانے پینے کے لیے سب کچھ موجود ہوتا ہے اللہ تعالٰی تو کسی سے کچھ بھی نہیں چھینتے
بزرگ مسکرائے اور فرمايا كه يه بتاؤ
کیا تمہاری نماز میں خشوع وخضوع ہے؟
نوجوان بولا: ....................نہیں
کیا تمهيں قرآن كريم کی تلاوت کرتے وقت لذت محسوس ہوتی ہے؟
نوجوان بولا: ................... نہیں
کیا تم پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتے ہو؟
نوجوان بولا:.................... نہیں
کیا تمهارا نیکی کرنےکی طرف دھیان جاتا ہے؟
نوجوان بولا:.................... نہیں
کیا تمهارى زبان اللہ کے ذکر کی عادی ہے؟
نوجوان بولا: ....................نہیں
كيا تم مخلوق كے حقوق شريعت كي روشني ميں پورى طرح ادا كرتے هو؟

تب بزرگ نے جواب دیا
*یہی اللہ کی وہ نعمتیں ھیں جنھیں وہ اپنے نافرمانوں سے چھین لیتا ہے*
*مقامِ فکر*
موجودہ دور میں ہر مسلمان اللہ کی دی ہوئی مادی نعمتوں کو پا کر خود کو دنیا کا خوش قسمت ترین انسان سمجھتا ہے کہ میرے پاس تو اللہ کا دیا ہوا سب کچھ موجود ہے...جبکہ حقیقت میں وہ نعمتیں ہمارے لئے آزمائش ھوتی ہیں..... اصل نعمتیں وہی ہیں جو ہمیں اللہ کے قریب لے جایئں اور اس کا عبادت گزار اور شکر گزار بندہ بنایئں
===========