يَا وَيْلَتَى لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلانًا خَلِيلا
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا

ووٹ دينے ميں اور بهت سے عوامل كے علاوه إيك إهم فيكٹر يه بهي هے كه ووٹ دينے والا ووٹ اس كو ديتا هے جس كو وه اپنا دوست سمجهتا هے اور جس كو وه دوست بناتا هے كل قيامت والے دن اسي كے ساتهـ هي كهڑا هوگا جيسا كه حديث مباركه كا مفهوم هے كه هر شخص قيامت والے دن انهي كے ساتهـ هوگا جن سے دنيا ميں محبت كرتا تها
آپ قيامت والے دن جن كے ساتهـ كهڑا هونا چاهتے هيں ووٹ بهي ان هي كو ديں
قيامت والے دن اگر آپ اپنا حشر علماء كرام كے ساتهـ كرنا چاهتے هيں تو پهر اپنا قيمتي ووٹ بهي علماء كرام ( مجلس عمل ) كو هي ديں
اگر علماء كرام كو چهوڑ كر كسي دنياوي مقصد كو سامنے ركهـ كر ووٹ علماء كرام اور دين كے مخالفين كو ديا تو پهر قيامت والے دن پچهتانا هوگا جيسا كه قرآن مجيد نے آيت بالا ميں إس كا نقشه
كهينچا هے
ايك دوسري جگه الله تعالى كا فرمان هے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ
إے إيمان والو: الله سے ڈرو اور سچوں كے ساتهـ رهو
مفسرين كے مطابق يهاں پر سچوں سے مراد علماء كرام هيں
اليكشن كا زمانه هے باطل قوتيں پوري طرح اپني مكاريوں سے مسلح هو كر ميدان ميں هيں إن ميں ختم نبوت پر ڈاكه ڈالنے والي جماعتيں بهي شامل هيں الله تعالى كا فضل هے كه إن گهٹا ٹوپ اندهيروں ميں روشني كي إيك كرن إيم إيم إے كي شكل ميں موجود هے مولانا فضل الرحمن صاحب كي سربراهي ميں علماء كرام كي يه جماعت " وَُكونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ " كي إيك صورت هے
اگر آپ كي حلقه ميں مجلس عمل كا اميدوار موجود هے تو پهر يه آپ كا شرعي اور أخلاقي فرض هے كه آپ اپنا ووٹ صرف اور صرف مجلس عمل كے اميدوار كو هي ديں تاكه قيامت والے دن الله تعالى كے دربار ميں سرخرو هوسكيں
ووٹ كس كوديا؟ إس كے متعلق قيامت والے دن آپ سے ضرور سوال هوگا علماء كرام كي مخالفت قيامت كے دن كا يقيني خساره هوگا الله تعالى هم سب كو اس سے محفوظ ركهے اور اپنا ووٹ مجلس عمل كے حق مين كاسٹ كرنے كي توفيق عنايت فرمائے
آمين يا رب العلمين
آپ كے ووٹ كے آصل حقدار صرف اور صرف خادمينِ ختمِ نبوت مجلسِ عمل
ووٹ ڈالتے هوئے كتاب پر مهر لگائيں اور آخروي آجر كمائيں

الله تعالى صحيح اميدوار كے حق ميں ووٹ كاسٹ كرنے كي توفيق عنايت فرمائے
آمين يا رب العلمين
آمين يا رب العلمين