ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا

يَا وَيْلَتَى لَيْتَنِي لَمْ أَتَّخِذْ فُلانًا خَلِيلا
------------------------------
ہائے شامت کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا
ووٹ دينے ميں اور بهت سے عوامل كے علاوه إيك إهم فيكٹر يه بهي هے كه ووٹ دينے والا ووٹ اسكو ديتا هے جسكو وه اپنا دوست سمجهتا هے اور جسكو وه دوست بناتا هے كل قيامت والے دن اسي كے ساتهـ هي كهڑا هوگا جيسا كه حديث مباركه كا مفهوم هے كه هر شخص قيامت والے دن انهي كے ساتهـ هوگا جن سے دنيا ميں محبت كرتا تها
آپ قيامت والے دن جن كے ساتهـ كهڑا هونا چاهتے هيں ووٹ بهي ان هي كو ديں
قيامت والے دن اگر آپ اپنا حشر علماء كرام كے ساتهـ كرنا چاهتے هيں تو پهر اپنا قيمتي ووٹ بهي علماء كرام ( مجلس عمل ) كو هي ديں
اگر علماء كرام كو چهوڑ كر كسي دنياوي مقصد كو سامنے ركهـ كر ووٹ علماء كرام كے مخالفين كو ديا تو پهر قيامت والے دن پچهتانا هوگا جيسا كه قرآن مجيد نے آيت بالا ميں إسكا نقشه كهينچا هے
آپ كے ووٹ كے آصل حقدار صرف اور صرف خادمين ختم نبوت (مجلس عمل)
============
ووٹ ڈالتے هوئے كتاب پر مهر لگائيں اور آخروي آجر كمائيں
============
الله تعالى صحيح اميدوار كے حق ميں ووٹ كاسٹ كرنے كي توفيق عنايت فرمائے-
آمين يا رب العلمين
Share: